بہت

بہت خوبصورت لگنے والے خواب,,

اکثر جھوٹے ہوتے ہیں!

بہت کچھ دے جانے والے لمحے۔۔

اکثر بہت کچھ لے بھی جاتے ہیں!

اور بہت کچھ بن جانے والے لوگ

اکثر کچھ بھی بن نہیں پاتے!

______________صوفیہ کاشف

1 Comment

Leave a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.