یاد____________عمر

••• جب دِل کی زبان میں لُکنت نہ ہو ، تو تعارف سے تعلق تک کا رستہ سیدھا تُک ہوتا ہے۔
••• اصل امتحان تعلق بننے کے بعد شروع ہوتا ہے۔ یہ رابطے کے تسلسل کا امتحان ہے، جس کی تیاری صرف نیت ہے۔ اس میں قابلیت سے زیادہ حاضری اہم ہے، اور محنت سے زیادہ یاد۔

••• یاد ایسی چیز ہے کہ کِسی کو مِس ہونے ہی نہیں دیتی۔ اور حاضری تو زمان و مکان سے الگ ہی ہے

۔بقول شاعر:
دِل کے آئینے میں ہے تصویرِ یار

جب ذرا گردن جُھکائی دیکھ لی

______________

تحریر:عمر الیاس

کور ڈیزائن/فوٹوگرافی:صوفیہ کاشف

3 Comments

Leave a reply to sofialog Cancel reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.