- فسانے دراصل
ذندگی کے نوحے ہیں!
- “کچھ مرد عورتوں کو مردبنا دیتے ہیں،اور کچھ عورت!
عورت کا مرد بننا ایک جبر ہے
اور عورت رہنا ایک سکھ!” - انسانوں کے دل اور دماغ پر اترنے والے عذاب یا خود وہ دیکھتا ہے یا اس کا رب!….اس کے بعد یہ کسی کے بس کی بات نہیں!
- کچھ لوگ الفاظ جوڑتے ہیں!
باقی لوگ ان کو سہتے ہیں
- اساتذہ کو سب سے پہلے ہتھکڑیاں لگنی چاہیں۔ان سے پوچھا جائے کہ کیا یہ ہے وہ قوم جو تم نے بنا کر دی ہے!”
- عورت مرد سے ذیادہ مضبوط ہوتی ہے! ایک عورت سارے معاشرے سے لڑ لیتی ہے جبکہ ایک مرد کے ساتھ سارے معاشرے کو کھڑا ہونا پڑ جاتا ہے۔
- معاشرہ اور قانون شریف انسان کے لئے رحمدل اور مجرم کے لئے بے رحم ہونا چاہیے!ہمارے ہاں سب کچھ الٹا ہے!
- برصغیر کے مضبوط خاندانی نظام میں سب سے بڑی قباحت یہ ہے کہ اس میں عظیم افراد پیدا نہیں ہوتے!سب کے سب بونے رہتے ہیں!
- __________________
,تحریر / کور ڈیزائن/فوٹو گرافی:
صوفیہ کاشف

بہت خوب صوفیہ
LikeLiked by 1 person
💝💝💝💝💝💝
LikeLike
Each word is a fact…
حقیقت
LikeLiked by 1 person
بہت شکریہ!
LikeLiked by 1 person