(رابعہ نثار) افسانہ نگار ********************** میرا نام رابعہ ہے اور تعریف کے لیے کچھ خاص ہے نہیں اس لیے تعارف … More
Tag: #صوفیہ کاشف،اردو
گٹھڑی اور گھڑی____________________از صوفیہ کاشف
–ٹرین میں بیٹھی حنا کی زندگی کسی ٹرین ہی کی طرح بھاگتی دوڑتی دھواں دیتی،مسافتیں ناپتی منزلیں سر کرتی آخری … More
خواب________صوفیہ کاشف
جب ہم دونوں نے خوبصورت زندگی ساتھ ملکر بنانے کا خواب دیکھا تھا تو کون جانتا تھا کہ یہ ہجرت … More
وصل__________از صوفیہ کاشف
پھولوں اور خوشبوؤں سے بھرپور اک باغ تھا جسمیں ہر طرف روپہلے،اودے،کاسنی،قرمزی،نارنگی جامنی اور گلابی پھول اوپر نیچے،دائیں بائیں بھرے … More
رات
🌃 ساری رات! وہ اور اس کی آدھی بات۔۔۔! ________ شاعرہ،فوٹوگرافی: صوفیہ کاشف
ممی اور گرمیوں کی چھٹیاں
💝عید کی چھٹیوں کے دو دن ۔۔۔گرمیوں کی چھٹیوں کا اک چھوٹا سا ٹریلر ثابت ہوے۔جہاں چھٹی کی خبر آتی … More
سجدہ سہو از صوفیہ کاشف
عورت جو ہر شے کو اسکے ٹھکانے پر رکھنے کی کوشش کرتی پر نہ رکھ پاتی.کوی غلط بنت
پڑ گیی تھی اسکی زندگی کے سویٹر میں ، کوی ٹانکا جو غلط لگ گیا تھا.یا پھر وہ کسی
آسیب زدہ راستے پر بھٹک کر رہ گیی تھی کہ کھو کھو جاتی.ڈھونڈنے کی کوشش کرتی اور
پھر گما جاتی.سنبھلتے سنبھلتے پھر پھسل جاتی.ایسی ہو کر ری گیی تھی اسکی
زندگی.
