وصل__________از صوفیہ کاشف

پھولوں اور خوشبوؤں سے بھرپور اک باغ تھا جسمیں ہر طرف روپہلے،اودے،کاسنی،قرمزی،نارنگی جامنی اور گلابی پھول اوپر نیچے،دائیں بائیں بھرے … More

ٹشوز_________________صوفیہ کاشف

🌷 “ذندگی میں سب سے مشکل کام اعتراف ہوتا ہے،،ہار جانے کا اعتراف،ناکامی کا اعتراف،نااہلی کا اعتراف،۔۔محبت کا اعتراف!!!لوگ سمجھتے … More

حد__________صوفیہ کاشف

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ “چلو تمھارے ساتھ چلتا ہوں!” “کہاں تک چلو گے؟” “جہاں تک تم چاہو!” اگر میں کہوں کہ زمان و … More

بوجھ_______صوفیہ کاشف

ک کچی کلی سی نازک بالی  عمر تھی اسکی اور کاندھے پر رنگ برنگے خوابوں کا انبار تھا۔نیے دور کے … More

دیس پردیس

اب مہنگی مہنگی برانڑز یورپ اور امریکہ نے اس لیے تو نہیں بنائی کہ آپ انہیں گوجرہ جا کر پہن لیں.اور انکو پہن کر چھوٹی سی سوز و کی میں دس لوگوں کے ساتھ گھس جائیں.گھر کے کچے پکے گیلے آنگن میں گندے سے فٹبال کے ساتھ کھیلیں.گھروں کی چھتوں پر پھینکے کاٹھ کبھاڑ کے بیچ میں پکڑن پکڑای کھیلیں۔۔۔۔

سجدہ سہو از صوفیہ کاشف

عورت جو ہر شے کو اسکے ٹھکانے پر رکھنے کی کوشش کرتی پر نہ رکھ پاتی.کوی غلط بنت
پڑ گیی تھی اسکی زندگی کے سویٹر میں ، کوی ٹانکا جو غلط لگ گیا تھا.یا پھر وہ کسی
آسیب زدہ راستے پر بھٹک کر رہ گیی تھی کہ کھو کھو جاتی.ڈھونڈنے کی کوشش کرتی اور
پھر گما جاتی.سنبھلتے سنبھلتے پھر پھسل جاتی.ایسی ہو کر ری گیی تھی اسکی
زندگی.