تعصب مار دیتا ہے، جہالت مار دیتی ہے جہالت سامنے ہو تو لیاقت مار دیتی ہے طریق اپنا نزاکت کو … More
Category: نورالعلمہ حسن
غزل___________نورالعلمہ حسن
بزدلی کا پیام بھاڑ میں جائےایسا ہر ہر نظام بھاڑ میں جائے مصلحت کی پناہ میں رکھیتیغ بھی با نیام … More
غزل ______________نورالعلمہ
خیانت کے عَفَن میں آئیں کیسےفرشتے پَر یہاں پھیلائیں کیسے… خود اک مجمع ہمارا اپنا دل ہےقرنطینہ میں اب ہم … More
“شکایت” (رب کے حضور ایک زخمی کلی کی) __________ نورالعلمہ حسن
تمہیں کیا یاد ہیں وہ دنکہ جب ننھی سی وہ کلیاںیہاں کرتی تھیں یہ گریہکہ اب کی بار ہم زنہار … More
“کیا آپ جانتے ہیں کہ عورت مارچ کب ناگزیر ہو جاتا ہے؟ ~نورالعلمہ حسن”
کیا آپ جانتے ہیں کہ عورت مارچ کب ناگزیر ہو جاتا ہے؟ ١) جب دین کی سمجھ رکھنے والی … More
غزل__________نور العلمہ حسن
ہو فطرت گر عقابی، ہو ہستی انقلابی… ہے شاہیں سے تمہاری یقیناََ ہم رکابی…!! کلام اور یہ قلم کہ، نہیں … More
ہدیۂ نعت__________نُورالعِلمَہ حَسَن
تہجد کی نمازوں میں ہو موقع ہم کلامی کا سلیقہ مانگوں میں رب سے ثنائے مصطفائی کا “رفعنا” کے گواہوں … More
کشمیر
____________ دیتی ہے ہر دم یہ ایفا کے اشارے خوں کی جو ہولی ہے نیلم کے کنارے چھ برس کی … More
“وہ بولو!”_________نور العلمہ حسن
کبھی تم نے مقرر کیں، وہ تقریریں کہ جن میں تم زباں سے دل کے اپنے بول ادا کرتے؟ کبھی … More
امن_________نورالعلمہ حسن،
میں نے سنا ہے سرحد کے اُس پار، تاج محل کی دیواروں سے، دہلی میں میناروں سے، ہر صبح صدائیں … More
