“
“سفر حجاز”
الحمداللہ!
جس کی کتاب باقاعدہ ابھی چھپی ہے مگر اس کے ڈیجیٹل ایڈیشن پر مقالہ چھ ماہ پہلے ہی اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں لکھا جا چکا ہے.
پردیس سے دیس:
جسکی ہر قسط ڈان نیوز پر مقبول ترین ثابت ہوتی رہی!
دونوں سفرنامے ایک ساتھ ایک کتاب کی صورت میں
“پردیس سے دیس اور سفر حجاز”
عکس پبلیکیشنز لاہور کے بعد اب ادریس بک بینک جی ٹی روڈ_ پر بھی دستیاب ہے۔
دستخط شدہ کاپی کی ہوم ڈلیوری کے ابھی واٹس آپ کریں
+92 312 6782924

بہت بہت مبارک ہو۔
ڈھیروں دُعائیں۔ نیک تمنائیں۔
جیتی رہیں۔
LikeLiked by 1 person
نوازش!
LikeLiked by 1 person
ماشاءاللہ بہت خوب
LikeLiked by 2 people
LikeLiked by 1 person