آرام

شوہر:

ایک بڑا سا پوسٹر قطرینہ کیف کا لا کر یہاں اپنی دیوار پر لگانا ہے۔

بیوی:

ایک نہیں دو لائیں۔ایک قطرینہ کیف کا ایک فواد خان کا۔قطرینہ آپ کی دیوار پر،فواد خان کا یہاں میری دیوار پر!

اس دن سے میاں کو اب آرام ہے۔

________________

صوفیہ کاشف

Leave a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.