تم!!!__________سدرتہ المنتہیٰ

تم میرے نصیب کی تنہائی ہو!
میں نے تمہیں غزلوں میں لکھا ہے
خیالوں میں سوچا ہے
میں تمہارے ساتھ ساتھ چلی ہوں
تم میری زندگی ہو
تم میری زندگی ہو
جسے میں نے اب تک آدھا جیا ہے!

____________

شاعرہ:سدرتہ المنتہیٰ

کورڈیزائن: صوفیہ کاشف

Leave a comment

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.